Conversion of SI Derived Units using Metric Prefixes

Conversion of SI Derived Units using Metric Prefixes
मीट्रिक उपसर्ग का उपयोग कर एसआई व्युत्पन्न इकाइयों का रूपांतरण

In previous lesson named "Conversion of Unitsusing Factor-Label Method", we had given introduction of three methods for Unit Conversion of Physical Quantity:
1. By Factor-Label Method (by building a conversion equation).
2. By Arranging SI Prefixes Table (like a ratio) Method.
3. By Moving (or Shifting) Decimal Point (Decimal Place) Method.
There we had introduced a new trick named "Tail-To-Head Trick" for identifying the Numerator in the fraction created by conversion equation.
This trick had resolved the conflict that which side of equation would become Numerator and which would become Denominator of a fraction. By using this trick, the conversion of any unit had become faster, error free and had given accurate answer.

Today in this video named "Conversion of SIUnits using Metric Prefixes", we will study Unit Conversion of Physical Quantity by using Metric Prefixes or Prefixes Table. Here we will change the sign of power of 10 of Prefixes Table (Negative sign to positive and positive sign to Negative).
This way all powers of 10 of Prefixes Table, mutually in between, behave like an equation, so without finding units for creating equation, we can use these powers as a ready-made equation for our solution. This lesson is recommended for all grades.

پچھلی ویڈیو "فیکٹرلیبل کا طریقہ استعمال کرتے ہوئے یونٹوں کے تبادلوں" میں ہم نے فیزیکل مقداریں کے یونٹس کے تبادلوں کے لئے تین طریقوں کو متعارف کرایا تھا:
1. فیکٹر لیبل کا طریقہ (ایک تبادلوں مساوات کو بنانے سے).
2. ایس آئی پریفیکسز ٹیبل کے کو (ریشو/تناسب کی طرح) ترتیب دینے کا طریقہ.
3. ڈیسیمل پوئنٹ کو شفٹ کرنے کا طریقہ.
ان طریقوں سے ہم فیزیکل مقداروں کے کسی بھی سسٹم کے بڑے یونٹ کی مقدار کو چھوٹے یونٹ کی مقدار میں اور چھوٹے یونٹ کی مقدار کو بڑے یونٹ کی مقدار میں تبدیل کرسکتے تھے. اور ہم نے فیکٹر لیبل کا طریقہ کا مطالعہ کو ایک نئے ٹرک جس کا نام "ٹیل ٹو ہیڈ ٹرک" ہے کی مدد سے کریا تھا. اس "ٹیل ٹو ہیڈ ٹرک" کو ہم نے ہی متعارف کرایا تھا.

آج اس ویڈیو "ایس آئی پریفیکسز ٹیبل یا میٹرک پریفیکسز کو ترتیب دینے کےطریقے سے یونٹوں کے تبادلوں کرنا" میں ہم فیزیکل مقداریں کے یونٹس کے تبادلوں کو ڈایریکٹ پریفیکسز ٹیبل یا میٹرک پریفیکسز کی مدد سے کریں گے۔

یہاں ہم پریفیکسز ٹیبل میں 10 کی پاور کا سائین تبدیل کر دیں گے۔ (منفی سائین سے مثبت سائین میں اور مثبت سائین سے منفی سائین میں)۔ اس طرح کرنے سے پریفیکسز ٹیبل میں 10 کی پاور کا رویہ آپس میں ایک مساوات کی طرح کا ہو جائے گا۔ تو ہمیں مساوات بنانے کے لئے یونٹس کو ڈھوڈنا نہیں پڑے گا۔ اور نہ ہی ہمیں یونٹس کے درمیان ایک مساوات بنانی پڑے گی، بلکہ ہم پریفیکسز ٹیبل میں دی گئیں 10 کی پاور کو بنی بنائی مساوات کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ اور ہم آسانی سے بڑے یونٹ کی مقدار کو چھوٹے یونٹ کی مقدار میں اور چھوٹے یونٹ کی مقدار کو بڑے یونٹ کی مقدار میں تبدیل کرسکتے ہیں. یہ سبق تمام گریڈوں کے لئے ہے.

पिछले पाठ में "मीट्रिक उपसर्ग का उपयोग कर एसआई व्युत्पन्न इकाइयों का रूपांतरण" नाम दिया गया था, हमने भौतिक मात्रा के यूनिट रूपांतरण के लिए तीन तरीकों का परिचय दिया था:
1. फैक्टर-लेबल विधि द्वारा (एक रूपांतरण समीकरण बनाकर)।
2. एसआई उपसर्ग तालिका (अनुपात की तरह) विधि व्यवस्थित करके।
3. मूविंग प्वाइंट (दशमलव स्थान) विधि को स्थानांतरित करना (या स्थानांतरित करना)।
वहां हमने रूपांतरण समीकरण द्वारा बनाए गए अंश में न्यूमेरेटर की पहचान करने के लिए "टेल-टू-हेड ट्रिक" नामक एक नई चाल पेश की थी।
इस चाल ने संघर्ष को हल किया था कि समीकरण का कौन सा पक्ष न्यूमेरेटर बन जाएगा और जो एक अंश का denominator बन जाएगा। इस चाल का उपयोग करके, किसी भी इकाई का रूपांतरण तेजी से, त्रुटि मुक्त हो गया था और सटीक उत्तर दिया था।
आज इस वीडियो में "मेट्रिक उपसर्गों का उपयोग करके एसआई इकाइयों का रूपांतरण" नामित किया गया है, हम मेट्रिक उपसर्ग या उपसर्ग तालिका का उपयोग कर शारीरिक मात्रा के यूनिट रूपांतरण का अध्ययन करेंगे। यहां हम उपसर्ग तालिका के 10 (नकारात्मक नकारात्मक और सकारात्मक संकेत के लिए नकारात्मक संकेत) की शक्ति का संकेत बदल देंगे।
इस प्रकार उपसर्गों की 10 शक्तियों की सभी शक्तियां, बीच में पारस्परिक रूप से, समीकरण की तरह व्यवहार करती हैं, इसलिए समीकरण बनाने के लिए इकाइयों को ढूंढने के बिना, हम इन शक्तियों का उपयोग हमारे समाधान के लिए तैयार किए गए समीकरण के रूप में कर सकते हैं। सभी ग्रेड के लिए यह सबक अनुशंसित है।

pichhale paath mein "phaiktar-lebal vidhi ka upayog karake ikaiyon ka roopaantaran" naam diya gaya tha, hamane bhautik maatra ke yoonit roopaantaran ke lie teen tareekon ka parichay diya tha:
1. phaiktar-lebal vidhi dvaara (ek roopaantaran sameekaran banaakar).
2. esaee upasarg taalika (anupaat kee tarah) vidhi vyavasthit karake.
3. mooving pvaint (dashamalav sthaan) vidhi ko sthaanaantarit karana (ya sthaanaantarit karana).
vahaan hamane roopaantaran sameekaran dvaara banae gae ansh mein nyoomeretar kee pahachaan karane ke lie "tel-too-hed trik" naamak ek naee chaal pesh kee thee.
is chaal ne sangharsh ko hal kiya tha ki sameekaran ka kaun sa paksh nyoomeretar ban jaega aur jo ek ansh ka dainominator ban jaega. is chaal ka upayog karake, kisee bhee ikaee ka roopaantaran tejee se, truti mukt ho gaya tha aur sateek uttar diya tha.
aaj is veediyo mein "metrik upasargon ka upayog karake esaee ikaiyon ka roopaantaran" naamit kiya gaya hai, ham metrik upasarg ya upasarg taalika ka upayog kar shaareerik maatra ke yoonit roopaantaran ka adhyayan karenge. yahaan ham upasarg taalika ke 10 (nakaaraatmak nakaaraatmak aur sakaaraatmak sanket ke lie nakaaraatmak sanket) kee shakti ka sanket badal denge.
is prakaar upasargon kee 10 shaktiyon kee sabhee shaktiyaan, beech mein paarasparik roop se, sameekaran kee tarah vyavahaar karatee hain, isalie sameekaran banaane ke lie ikaiyon ko dhoondhane ke bina, ham in shaktiyon ka upayog hamaare samaadhaan ke lie taiyaar kie gae sameekaran ke roop mein kar sakate hain. sabhee gred ke lie yah sabak anushansit hai.

If you want to study related topics, so we have provided list below, so please visit following Links:
1.    Understanding to Measurement      
18   Conversion of Temperature (Kelvin-Celsius-Fahrenheit) 

Conversion of SI Derived Units using Metric Prefixes Conversion of SI Derived Units using Metric Prefixes Reviewed by Hayat Academy on August 30, 2018 Rating: 5

No comments: